اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر،سال کے پہلے دن تین ریکارڈ بناڈالے

لاہور ( اسلام ڈیجیٹل) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا،نئے سال کے پہلے دون تین ریکارڈز بن گئے۔اسٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ […]