سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت

کراچی: پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے LEAP 2025 میں شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سے 1,000 سے زائد […]
ایلون مسک کی اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش

وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ ایکس ایلون مسک اور دیگر سرمایہ کاروں کے گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی کو 97.4 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اس صورتحال کو ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو سیم […]
چار مشروبات جو بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں

جب آپ اپنی شوگر کی سطح کو منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کیا پیتے ہیں، یہ اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ آپ کا کھانا۔ مختلف مشروبات پر شوگر کے مختلف ردعمل ہوتے ہیں۔ کچھ مشروبات کا اثر فوری ہوتا ہے جبکہ دیگر کا اثر سست یا زیادہ معتدل ہوتا […]
ذیابیطس میں پاؤں کاٹے جانے کے اکثر کیسز کو روکا جاسکتا ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق ذیابیطس مرض سے متاثرہ کاٹے جانے والے پاؤں 85 فیصد کیسز میں کاٹے جانے سے روکے جاسکتے ہیں۔ ڈاکٹر اور اینڈو کرائنولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر، ڈاکٹر آشو رستوگی کا کہنا تھا کہ ذیابیطس سے متعلق پاؤں کے مسائل میں السر اور گینگرین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال […]
گوگل میسیجز کا ایسا فیچر جو واٹس ایپ کی ضرورت کو ختم کردے گا

صارفین بہت جلد گوگل میسجز سے واٹس ایپ ویڈیو کالنگ فیچر کو استعمال کرسکیں گے۔ گوگل میسجز واٹس ایپ کے ساتھ مِل کر ایک ایسے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارفین کو مستقبل میں گوگل میسجز انٹرفیس سے براہ راست واٹس ایپ ویڈیو کال کرنے کے قابل بنائے گا۔اگر میسیج بھیجنے والے اور وصول […]
چیٹ جی پی ٹی کا سرچ انجن گوگل کی طرح استعمال کرنا ممکن

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی سرچ انجن کا استعمال آسان بنادیا، جس کے بعد ہر صارف اسے گوگل کی طرح استعمال کر سکے گا۔ چیٹ جی پی ٹی نے اپنا سرچ انجن اکتوبر 2024 میں متعارف کرایا تھا، بعد ازاں اسے فیس کے عوض اچھے فیچرز کے […]
یورپ نے مصنوعی ذہانت کے مخصوص سسٹمز پر پابندی عائد کردی

یورپی یونین میں متعارف کرائی گئی نئی ہدایات کے تحت یورپ میں ویب کیم اور وائس ریکانیشن سسٹمز کے ذریعے ملازمین کے جذبات جاننے کی صلاحیت رکھنے والی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 2 اگست کے بعد سے یورپی یونین کے ممالک میں ویب سائٹس کے […]
سام سنگ ایس 25 نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا!

ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے جنوری کے آخری دنوں میں گلیکسی ایس 25 کی رونمائی کی اور فوراً ہی عالمی سطح پر پری آرڈر بُکنگ شروع کر دی۔ کورین کمپنی کے لیے ملکی مارکیٹ کی کیا اہمیت ہے اس کی جھلک کمپنی کی جانب سے ایس 25 سیریز کے پری آرڈر کے حوالے سے بنائے […]
دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ٹوٹنا شروع

دنیا کے بڑے شہروں کے رقبے سے بھی بڑے برفافی تودے A23a کے ٹوٹنے کا عمل شروع ہو گیا۔ جاری ہونےو الی تازہ ترین سیٹلائیٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے برف کے تودے کا ایک بہت بڑا حصہ ٹوٹ چکا ہے جو جنوبی بحر اوقیانوس میں شمال کی […]
ماہرین نے عالمی سطح پر چوہوں کی بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا

سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے شہروں میں چوہوں کی تعداد کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے اور بڑھ رہی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کے کئی شہروں میں چوہوں کی آبادی خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے اور یہ بنیادی طور پر ایک وجہ سے ہے: موسمیاتی تبدیلی۔ تحقیق کیلئے […]