قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب!

7فروری 2025کو لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب تھی۔ پاکستان چند دن بعد شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے جا رہا ہے اور اس میزبانی کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی پچھلے چارہ ماہ سے اپگریڈیشن اور تزئین و آرائش جاری تھی۔ 7فروری کو ہونے والی تقریب میں جس بے ہودگی، بے راہ […]

اداریہ: بھارت اپنی ناکامیوں کا غصہ پاکستان پر نہ نکالے

بھارت کی انتہا پسند مودی حکومت ایک بار پھر اپنی ناکام پالیسیوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی تنہائی کا غصہ پاکستان پر نکالنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم، وہاں کے عوام کے حقِ خودارادیت کو دبانے کی ناکام کاوشیں اور خطے میں اپنے اثر و رسوخ کے خاتمے نے […]

تجارتی خسارہ اور برآمدات (ابراہیم خلیل)

پاکستان بیورو شماریات نے 3فروری کو تجارتِ خارجہ کے تحت درآمدات اور برآمدات کے اعداد وشمار پیش کردیے ہیں۔ ہماری بیرونی تجارت ہمیشہ سے ہی سوائے ابتدائی چند سالوں کے، عدم توازن کا شکار رہی ہے اور نتیجے میں ملک کو اچھا خاصا تجارتی خسارہ برداشت کرنا پڑتا رہا ہے۔ موجودہ مالی سال کے دوران […]

مسئلہ کشمیر کا تاریخی پس منظر اور موجودہ صورتحال (مولانا زاہد الراشدی)

گزشتہ سے پیوستہ: ریاست جموں و کشمیر کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ بتائی جاتی ہے جس کی غالب اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ آبادی کا ایک بڑا حصہ پاکستان اور دیگر ممالک میں مہاجر کے طور پر زندگی بسر کر رہا ہے اور دنیا کے کسی بھی حصے میں رہنے والے کشمیری اپنے اس […]

آرمی چیف کا پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو سخت انتباہ (عبدالباسط علوی)

کمان سنبھالنے کے بعد جنرل عاصم منیر کے سامنے بنیادی خدشات میں سے ایک پاکستان کے خاص طور پر ہندوستان اور افغانستان سے بڑھتے ہوئے بیرونی خطرات تھے۔ ہندوستان طویل عرصے سے پاکستان کا بنیادی بیرونی مخالف رہا ہے۔ خاص طور پر کشمیر کے مسئلے پر دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدگی سے بھرے ہوئے […]

کشمیر بنے گا پاکستان (ندیم تابانی)

فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے ہندوستان سے کہا ہے 5اگست 2019 ء اور اس کے بعد کیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے۔ یاد رہے ان کا یہ کہنا ہے اس موقع پر تھا جب وہ 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ کشمیر کا […]

شام کے شہر منبج میں دھماکا ، 15 افراد ہلاک

شام کے شہر منبج میں کار بم دھماکے میں  15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی شہری دفاع کے مطابق منبج شہر کے اطراف مرکزی شاہراہ پر ہونے والے دھماکے میں 15 افراد (14 خواتین اور ایک مرد) ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی وحدت ناگزیر

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ مقابلے میں ایف سی کے 18 بہادر جوانوں نے جامِ شہادت بھی نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتوں کی ایما پر دہشت گردی کا مقصد بلوچستان کا پرامن ماحول خراب کرنا […]

ریاست جب کمزور ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟(عبد الباسط علوی)

ریاست کا اختیار کسی بھی اچھی طرح سے کام کرنے والے معاشرے کی بنیاد ہے۔ یہ قوانین کے نفاذ کو یقینی بناتا ہے، امن عامہ کو برقرار رکھتا ہے، ضروری خدمات فراہم کرتا ہے اور شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔ جب کوئی ریاست اپنا اختیار کھو دیتی ہے یا اس کو برقرار رکھنے […]

1947 ء سے تاحال رائے عامہ سے خوف(محمود شام)

پاکستان ابھی چھ سال کا ہی ہوا ہے۔ میں ابھی پرائمری اسکول میں ہوں۔ اسکول کے سامنے ہی جھنگ شہر کا پولیس اسٹیشن ہے۔ علمائے کرام گرفتاریاں دینے آرہے ہیں۔ ہم پرائمری اسکول کے طلبہ کو یہ نعرے سننے کو مل رہے ہیں۔پاکستان کے تین ”خدا”۔ اعظم، ناظم، ظفر اللہ! ایک اور نعرہ پاکستان کا […]