بچوں کو دینی ماحول کی فراہمی والدین کی ذمہ داری

انسان کی فطرت میں بنیادی طور پر خیر کا غلبہ ہے ، اسی لیے ہر شخص سچائی ، انصاف ، دیانت داری ، مروت اور شرم و حیا کو قابل تعریف سمجھتا ہے اور اس کے مقابلہ میں جھوٹ ، ظلم ، خیانت ، بے مروتی اور بے حیائی کو ناپسند کرتا ہے ، یہاں […]