رہنما جے یو آئی علامہ راشد محمود سومرو گرفتار

عنایت الرحمان

November 29, 2026

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو کو سندھ پنجاب بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مولانا ناصر محمود سومرو نے گرفتاری کے بعد کارکنان اور ہمدردوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قیادت کے حکم اور آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں۔