کراچی میں محکمہ موسمیات کے 4 افسران نے ڈیجیٹل ٹیلی اسکوپ سے چاند دیکھا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 7 بجکر 19 منٹ سے 7 بجکر 24 منٹ تک چاند دیکھا گیا، کراچی میں چاند نظر آنے کا وقت 7 بجکر 42 منٹ تک تھا۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ چاند سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔



