دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

جیند افتخار

January 2, 2024

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے۔

ایم وین پشاور سے برہان تک بند ہے، جبکہ سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے اسماعیلہ تک بند ہے۔