قدرت کا سبق

جاوید بسام بہت دور جنگل میں ایک دن خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ ہوا بالکل بند تھی۔ درختوں کے پتے ہل رہے تھے نہ جھاڑیاں۔ پرندوں کی چہچہاہٹ اور مینڈکوں کی ٹرٹر بھی سنائی نہ دیتی تھی۔ شام تک آسمان گہرے … Continue reading قدرت کا سبق