شلجم کا اچار ہے؟

حفصہ اکبر۔ کراچی پٹنہ میں ایک مولوی صاحب وعظ فرما رہے تھے، جس میں ’’لاتنابزوا بالالقاب‘‘ کی تفسیر کے سلسلے میں انھوں نے یہ بھی فرمایا کہ کسی کی چڑ نہیں چاہیے جس سے دوسرا شخص چڑ جائے۔ مجلسِ وعظ … Continue reading شلجم کا اچار ہے؟