اورمیں اپنے وعدے پر پورا اتروں گا! (۵)

جبیں چیمہ ابراہیم اس افتاد سے گھبرا کے اس کے کندھے میں منہ چھپانے لگا۔ ”لیلیٰ میری بیٹی……!“ امی اپنی جگہ پر ساکت کھڑی رہ گئیں۔ ”امی! یہ میں ہوں آپ کی لیلیٰ……!“ وہ ابراہیم کو بابا کی جھولی میں … Continue reading اورمیں اپنے وعدے پر پورا اتروں گا! (۵)