کرم میں دہشت گردوں کا پھر تابڑ توڑ حملہ، امدادی قافلہ واپس جانے پر مجبور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی، سیکورٹی اہل کاروں نے جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گردوں کو مارڈالا، 10زخمی ہوگئے جب ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے، قافلہ واپس ٹل … Continue reading کرم میں دہشت گردوں کا پھر تابڑ توڑ حملہ، امدادی قافلہ واپس جانے پر مجبور