صہیونی فوج بدمست ہاتھی کی طرح فلسطینیوں پر چڑھ دوڑی۔ مسجد اقصیٰ پر بھی دھاوا

غزہ/ تل ابیب(اسلام ڈیجیٹل) اسرائیلی فوج وحشیوں  کی طرح فلسطینیوں پر جھپٹ پڑی۔ صہیونی درندوں نے  ایک ہی دن میں کم از کم 88 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر بھی دھاوا بولا جبکہ ایک اور … Continue reading صہیونی فوج بدمست ہاتھی کی طرح فلسطینیوں پر چڑھ دوڑی۔ مسجد اقصیٰ پر بھی دھاوا