اور بے اختیار آنسو چھلک پڑے!

(تحریر: اقصیٰ مریم) زندگی کا ایک بڑا حصہ اسکول اور کالج کی مصروف راہوں میں گزرا مگر گھر کے ماحول میں دین کی ایک خوشبو ہمیشہ بسی رہی۔ دل میں کتابوں سے ایک خاموش سی وابستگی تھی اور اپنے پختون … Continue reading اور بے اختیار آنسو چھلک پڑے!