ایران میں خانہ جنگی کا خدشہ،سینکڑوں ہلاکتیں،امریکا حملے کیلئے تیار

تہران/واشنگٹن:ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری احتجاج ایک سنگین بحران کی شکل اختیار کر گیا ہے، جہاں حکومت مخالف مظاہرین اور حکومت کے حامی سڑکوں پر آمنے سامنے آگئے ہیں اور خانہ جنگی کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تہران … Continue reading ایران میں خانہ جنگی کا خدشہ،سینکڑوں ہلاکتیں،امریکا حملے کیلئے تیار