حوثی رہنماؤں کی نماز جنازہ ادا، مفتاح حوثی نئے سربراہ مقرر

ہزاروں سوگواران نے پیر کے روز یمن کے دارالحکومت صنعا کی سب سے بڑی مسجد میں 12 سینئر حوثی شخصیات کے جنازے میں شرکت کی۔ اِن میں ان کے وزیرِاعظم بھی شامل تھے جو حالیہ اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے۔ … Continue reading حوثی رہنماؤں کی نماز جنازہ ادا، مفتاح حوثی نئے سربراہ مقرر