پاکستان میں معاشی مسائل کے باوجود مدارس مسلسل بڑھ رہے ہیں،جرمن نشریاتی ادارہ

جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محدود معاشی مواقع کے باوجود مدارس اور ان کے طلبہ کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان کی پہلی معاشی مردم شماری نے سماج کے کئی دلچسپ اور حیران … Continue reading پاکستان میں معاشی مسائل کے باوجود مدارس مسلسل بڑھ رہے ہیں،جرمن نشریاتی ادارہ