اسرائیل امن منصوبے سے انکاری، مجاہدین کے حملے، کئی صہیونی فوجی ہلاک وزخمی

غزہ/تل ابیب/جنیوا/قاہرہ/دبئی/ریاض:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے خان یونس کے علاقے میں ہونے والی شدید جھڑپ میں اسرائیلی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق القسام بریگیڈز نے اپنے بیان میں کہا … Continue reading اسرائیل امن منصوبے سے انکاری، مجاہدین کے حملے، کئی صہیونی فوجی ہلاک وزخمی