14 ارب ڈالر کی خطیر رقم کے ساتھ شام میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

شام میں سرمایہ کاری کے لیے بروئے کار ادارے شامی سرمایہ کاری اتھارٹی نے 12 بڑے ترقیاتی منصوبوں کااعلان کیا ہے۔ ان نئے منصوبوں پر مجموعی طور 14 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہو گی۔ عرب میڈیا کے مطابق … Continue reading 14 ارب ڈالر کی خطیر رقم کے ساتھ شام میں نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز