ڈیل اسٹین نے کہا، محمد سراج نے کر دکھایا

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج نے جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی پیش گوئی درست ثابت کر دی۔ ڈیل اسٹین نے اوول ٹیسٹ سے ایک روز قبل محمد سراج کے 5 وکٹیں لینے کی پیش گوئی کی … Continue reading ڈیل اسٹین نے کہا، محمد سراج نے کر دکھایا