9مئی کیس،اعجاز، بھچر، چٹھہ نااہل،57ملزمان کے وارنٹ جاری

اسلام آباد/پشاور/سرگودھا:الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجازچودھری،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراحمد خان بھچر اوررکن قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قراردیتے ہوئے تینوں نشستیں خالی قراردیدی ہیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے … Continue reading 9مئی کیس،اعجاز، بھچر، چٹھہ نااہل،57ملزمان کے وارنٹ جاری