غذائی بحران،فلسطینی بچے چلتی پھرتی لاشیں بن گئے،اموات بڑھنے لگیں

غزہ:غزہ میں اسرائیل کے جاری محاصرے اور حملوں کے باعث انسانی بحران مزیدشدت اختیار کرگیا،غذائی قلت سے روزانہ اموات ہونے لگیں۔ اقوام متحدہ، بین الاقوامی امدادی تنظیمیں اور خود مقامی افراد اس صورتحال کو “انسانی پیدا کردہ قحط” قرار دے … Continue reading غذائی بحران،فلسطینی بچے چلتی پھرتی لاشیں بن گئے،اموات بڑھنے لگیں