وزیراعظم کا بیروزگاروں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایسے لوگوں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی جو بیروزگار ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکٹرک بائیکس، رکشہ و لوڈر کے حصول … Continue reading وزیراعظم کا بیروزگاروں کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کا اعلان