مبینہ طور پر توہین آمیز خاکہ شائع کرنے پر ترک اخبار کے کئی صحافی گرفتار

ترکی میں حکام نے ایک انگریزی میگزین سے منسلک چار ملازمین کو مبینہ طور پر توہین آمیزخاکہ شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے ’لیمن‘ نامی … Continue reading مبینہ طور پر توہین آمیز خاکہ شائع کرنے پر ترک اخبار کے کئی صحافی گرفتار