وزیراعظم کانقصان دہ بجلی کمپنیوں کی نیلامی تیز،اسمارٹ میٹر لگانے کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے شعبے میں نقصان کا باعث بننے والی جینکوز کی نیلامی کا عمل تیز کرنے اور ملک بھر میں اسمارٹ الیکٹرک میٹر کی تنصیب جلد مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔ وزیرِ اعظم محمد … Continue reading وزیراعظم کانقصان دہ بجلی کمپنیوں کی نیلامی تیز،اسمارٹ میٹر لگانے کا حکم