حج آخری مرحلے میں داخل، عازمین نے احرام کھول دیے

ریاض: حج 1446 ہجری آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ وقوفِ عرفہ اور مزدلفہ میں شب بسری کے بعد حجاج نے جمعہ 6 جون 10 ذی الحجہ کو بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں۔جمعہ کی صبح منی میں واقع جمرات کے مقام … Continue reading حج آخری مرحلے میں داخل، عازمین نے احرام کھول دیے