غزہ میں اسرائیلی درندگی،امدادی مرکز پر حملہ،36شہید

مقبوضہ بیت المقدس/عمان /صنعا/واشنگٹن:اسرائیل نے مصر، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کو فلسطینی صدر کی دعوت پر مغربی کنارے کا دورہ کرنے سے روک دیا ۔عرب وزراء نے اسرائیل کی جانب سے عرب وفد … Continue reading غزہ میں اسرائیلی درندگی،امدادی مرکز پر حملہ،36شہید