حج آپریشن کا باضابطہ آغاز، آج کتنی پروازیں روانہ ہوئیں؟

اسلام آباد:پاکستان سے 33روزہ حج آپریشن 2025 کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔مختلف پروازوں سے 1763عازمین مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئے۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 713 صبح 4 بج کر 45 منٹ پر 442 عازمین حج … Continue reading حج آپریشن کا باضابطہ آغاز، آج کتنی پروازیں روانہ ہوئیں؟