غزہ میں بھوک کے ڈیرے،اسرائیل کا پھر شہر خالی کرنیکا حکم،بمباری میں49شہید

غزہ/پیرس/تل ابیب/نیویارک/لندن:اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ کے علاقے شجاعیہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 40 فلسطینی شہید ہوگئے،جبکہ درجنوں افراد زخمی اور درجنوں لاپتا ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں … Continue reading غزہ میں بھوک کے ڈیرے،اسرائیل کا پھر شہر خالی کرنیکا حکم،بمباری میں49شہید