بلوچستان میں پھر دہشتگردی’سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 10شہید

کوئٹہ :بلوچستان پھر دہشتگردوں کے نشانے پرآگیا، سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 10افراد شہید ہوگئے۔ کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں3 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوئے۔ دھماکا خیز مواد جائے وقوعہ … Continue reading بلوچستان میں پھر دہشتگردی’سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 10شہید