ماہِ رمضان میں بانی پی ٹی آئی کے لیے دعاگو ہوں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  کا کہنا ہے کہ رمضان کا مہینہ ہے، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے دعا گو ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ بانی پی ٹی آئی کو صحت دے۔ جیل سے رہائی ملے مگر  ساتھ … Continue reading ماہِ رمضان میں بانی پی ٹی آئی کے لیے دعاگو ہوں، شرجیل میمن