پاکستان کی غزہ کے لیے24ویں امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی

قاہرہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، الخدمت فائونڈیشن کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی کے برادر عوام کو انتہائی ضروری انسانی امداد فراہم کر رہی ہے ، پاکستان کا ایک اور خصوصی … Continue reading پاکستان کی غزہ کے لیے24ویں امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی