حماس آج 3یرغمالی رہا کرے گی،بدلے میں 369فلسطینی آزاد ہونگے

غزہ : جنگ بندی معاہدے کے تحت آج تیناسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے 369فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا،غزہ جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھتے ہوئے حماس نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی فہرست جاری کر دی۔الجزیرہ کے مطابق حماس … Continue reading حماس آج 3یرغمالی رہا کرے گی،بدلے میں 369فلسطینی آزاد ہونگے