سندھ کابینہ میں وزیر اعلیٰ کو تندوتیز سوالات کا سامنا

کراچی: زرعی ٹیکس کے نفاذ کی منظوری میں وزیراعلی سندھ کو کابینہ اجلاس میں سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ بیشتر ارکان  نے صوبوں میں وفاق کے زرعی ٹیکس نفاذ کو صوبائی خودمختاری میں مداخلت کہا۔ ذرائع کے مطابق سندھ … Continue reading سندھ کابینہ میں وزیر اعلیٰ کو تندوتیز سوالات کا سامنا