بلوچستان میں حملہ ناکام،23دہشتگرد ہلاک،18سیکورٹی اہلکار شہید

قلات /راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 سیکورٹی اہلکار شہید ،فورسز کے جوابی ایکشن میں 23دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں … Continue reading بلوچستان میں حملہ ناکام،23دہشتگرد ہلاک،18سیکورٹی اہلکار شہید