قطر نے غزہ جنگ بندی کا باقاعدہ اعلان کردیا

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ دوحا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطری وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور … Continue reading قطر نے غزہ جنگ بندی کا باقاعدہ اعلان کردیا