روزگار کیلئے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں کمی آگئی،مگر کتنی؟

لاہور(خبرایجنسیاں)برین ڈرین کو پاکستان میں ایک اہم مسئلہ سمجھا جاتا ہے، گزشتہ سال 2024 میں 727,381 پاکستانی بیرون ممالک ملازمتوں کے لیے گئے ہیں، 2023 میں یہ تعداد 862,625 تھی۔ اس طرح گزشتہ سال پاکستانیوں کی بیرون ملک منتقلی میں … Continue reading روزگار کیلئے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں کمی آگئی،مگر کتنی؟