خلیج بنگال اور نئی خلیج ۔سعود عثمانی

بہت سے بیانات اور اشاروں کے بعد آخر وہ مرحلہ آ گیا جب بنگلادیش نے سرکاری طور پر حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یہ تصدیق کی ہے کہ مطالبے کا سفارتی … Continue reading خلیج بنگال اور نئی خلیج ۔سعود عثمانی