عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل کا فیصلہ پھر مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں۔  اس لیے 190 ملین … Continue reading عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل کا فیصلہ پھر مؤخر