Court Hammar

بغاوت اور اشتعال پھیلانے کا کیس؛ ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی مزید پڑھیں

انتخابات فروری سے آگے گئے تو سنگین نتائج ہونگے، مغربی ممالک کی دھمکی

اسلام آباد: اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے پارلیمانی انتخابات میں مقررہ وقت سے زائد تاخیر سے ملک کیلیے سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔ امریکا اور یورپی مزید پڑھیں

عوام کیخلاف بجلی بل گردی روکنے سے متعلق ہنگامی اجلاس کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی بل گردی کیخلاف ہنگامی اجلاس کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا ، نگران وزیر اعظم نے 48 گھنٹے میں ٹھوس اقدامات کا پلان طلب کرلیا جبکہ مفت بجلی استعمال مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں اضافہ؛ جماعت اسلامی کا 2 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور: بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 ستمبر بروز ہفتہ کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں

May Protest PTI

9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں پی ٹی آئی کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جے آئی ٹی تفتیش میں بتایا ہے کہ 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں میری پارٹی کے کارکنان نہیں بلکہ کوئی اور ملوث تھا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز جے آئی مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری

اسلام آباد: بجلی کے بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں نگراں وزیر توانائی و بجلی سمیت متعلقہ وزارتوں کے حکام شریک ہیں۔ وزارت بجلی کی جانب سے بجلی کی مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں کے بیرون ملک جانے کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اچھے مواقعوں کی تلاش میں بیرون ملک جانا کوئی بری بات نہیں ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی امریکا کے طالب علموں سے ملاقات میں نگراں وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مزید پڑھیں