آئیسکو کا صارفین کیلئے بجلی کے بلز کی اقساط کرنے کا اعلان

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے صارفین کی سہولت کیلئے بجلی بل اقساط میں ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان آئیسکو راجہ عاصم کے مطابق سی ای او امجد خان کی ہدایت پر صارفین کی مشکلات کو حل کریں مزید پڑھیں

Court Order

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

مہنگی بجلی؛ صورتحال سول نافرمانی کی طرف جارہی ہے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی نے پاور ڈویژن سے بجلی کی ریکوری ،چوری اور نقصانات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس (آئی پی پیز) نجلی بجلی گھروں نے اندھی کرپشن کی، ان کیخلاف ایکشن لیا جائے۔ مزید پڑھیں

PIA Head Office

پی آئی اے نے مزید 23 ارب مانگ لیے، حکومت نے ری اسٹرکچرنگ کی تجویز دیدی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنی پروازیں جاری رکھنے کیلیے مزید 23 ارب روپے مانگ لیے ہیں تاہم نگران حکومت نے پیسے دینے کے بجائے ادارے کی ری اسٹرکچرنگ کی تجویز دیدی ہے۔ باخبرذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

Islamabad High Court

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہوجائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ECP

کے پی ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ آزاد 40، پی ٹی آئی 14نشستیں جیت گئی

پشاور: خیبر پختونخوا 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں اتوار کے روز 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے، جن میں 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔ غیر سرکاری مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹر وے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

لاہور / وزیر آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ اب لاہورسے اسلام آباد تک سفر کرنے والی گاڑیوں کو 11سو روپے اداکرنا ہوں گے، پہلے یہ رقم 910 روپے تھی، نئے نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں