Peshawar High Court

سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کا اقدام پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

پشاور: ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں میں مختلف ٹیکسز وصول کرنے کے ساتھ ساتھ واپڈا اور دیگر سرکاری افسران کو مفت بجلی کے یونٹ دینے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ امین الرحمان یوسفزئی مزید پڑھیں

Dollar

ڈالر کی پرواز بلند تر؛ اوپن مارکیٹ 322، انٹربینک میں 305 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا رجحان تیز رفتاری اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں آج بھی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات؛ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں 14 دسمبرتک مکمل کر کے انتخابی شیڈول کا اعلان کردیں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کا عمل 14 دسمبر تک مکمل ہونے کے بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ائندہ عام انتخابات پر سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر کو نیدرلینڈ کے گستاخِ رسولؐ کو قتل کی دھمکی پر ٹرائل کا سامنا

ہیگ: سابق کرکٹر خالد لطیف کو توہین اسلام اور گستاخانہ خاکوں کو ترویج دینے والے نیدرلینڈز کے رکن پارلیمنٹ کو قتل کرنے کی دھمکی دینے کے کیس میں ٹرائل کا سامنا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خالد لطیف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدوں میں مزید سبسڈیز دینے کی گنجائش نہیں، نگراں وزیرخزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدوں میں مزید سبسڈیز دینے کی گنجائش نہیں ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں