Electricity

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کا فری یونٹس کی سہولت کے حق میں مظاہرہ

کوئٹہ / لاہور: واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور کانپور الیکٹرک سٹی سپلائی کمپنی لمیٹیڈ (کیسکو) کے ملازمین فری یونٹس کے ممکنہ خاتمے کے فیصلے پر میدان میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کیسکو ملازمین نے فری یونٹس مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت نہیں ہوگی، پاورڈویژن

اسلام آباد: واپڈا اور وزارت آبی وسائل نے بجلی کمپنیوں کے ملازمین کوبجلی کے فری یونٹس کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل نے مؤقف اختیار کیا کہ فری یونٹس ختم کرنے سےکوئی بچت مزید پڑھیں

PMLN

نواز شریف نے انتخابی مہم میں ملک کی سابق اہم شخصیات پر تنقید نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی

لاہور: نواز شریف نے اپنی انتخابی مہم میں سابق سپہ سالار، سابق ڈی جی آئی ایس آئی، سابق چیف جسٹس اور چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تنقید نہ کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا۔ کچھ روز قبل دبئی میں مزید پڑھیں

Supreme Court Building

17 ججز پارلیمانی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ بے نامی کیخلاف کارروائی احتساب کا مرکز ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ مخدوم مزید پڑھیں

سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا مقصد عمران خان کی جان کو تحفظ دینا ہے، جج

اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ معلوم نہیں عمران خان کو اٹک جیل سے باہر لانے پر کوئی حادثہ پیش آجائے اسی لیے وہیں سماعت ہوئی اور جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، جوڈیشل کمپلیکس پیش نہ کرنے مزید پڑھیں