PTI Flag

عمران خان نے سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کرلیا، عطا تارڑ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کرلیا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کی وکالت کیلیے سلمان رشدی کے وکیل کا تقرر نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکالت کے لیے سلمان رشدی کے وکیل کو مقرر کرنے کے الزامات کی تردید کردی۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پی ٹی آئی ملک میں جاری بدترین ریاستی جبر و فسطائیت مزید پڑھیں

Imran Khan Cipher

جناح ہاؤس حملہ؛ عمران خان کی بہنوں کو آج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم

لاہور انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کوآج ہی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر عدالت پہنچ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا فلورائڈ کی کان کنی کیلیے اربوں روپے کے منصوبے کا معاہدہ

کراچی: بلوچستان حکومت نے پلاٹینیم مائننگ کمپنی کے ساتھ فلورائڈ کی کان کنی کے اربوں روپے مالیت کے منصوبے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ بلوچستان حکومت نے فلورائڈ کی کان کنی کیلیے اربوں روپے کے منصوبے کا معاہدہ کرلیا، معاہدے مزید پڑھیں

Court Order

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے میں غیر ضروری تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس میں اختلافی نوٹ لکھ دیا، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسییجر ایکٹ درست ہونے کی صورت میں موجودہ کیس کا فیصلہ غیر مؤثر ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں