PPPP

مراد علی شاہ کا اگلا الیکشن پیپلز پارٹی کی پرفارمنس پر لڑنے کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اگلا الیکشن پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پرفارمنس پر لڑنے کا اعلان کردیا۔ سیہون کے علاقے بھان سید آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں

Nepra

سراج الحق کا آئی پی پیز سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے انڈیپینڈینٹ پاور پروڈیوسرز (نجی بجلی گھروں) سے معاہدوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہفتے کو عوام نے پرامن احتجاج مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں حالات پرامن ہیں، فوج تعینات نہیں کی گئی، وزیر اطلاعات

اسکردو: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔ مرتضی سولنگی نے بیان میں کہا کہ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کے مطابق گلگت بلتستان میں صورتحال مکمل طور پر پرامن ہے، مزید پڑھیں

عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو کرائے جانے کا امکان، مجوزہ شیڈول تیار

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کےلیے مجوزہ شیڈول تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عام انتخابات 28 جنوری 2024کو کرائے جانے کا امکان ہے۔ عملے نے پولنگ کیلئے 27 سے 30 جنوری کی تاریخیں تجویز مزید پڑھیں

رانی پور واقعہ، سندھ حکومت کا تمام پیروں کے گھروں کے سرچ آپریشن کا فیصلہ

کراچی: نگراں سندھ حکومت نے رانی پور واقعے کے بعد تمام پیروں اور گادی نشینوں کے گھروں کا سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سندھ برگیڈئر (ر) حارث نواز مزید پڑھیں

بجلی کے معاملے پر جلدی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ بجلی کے معاملے پر جلدی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، ہم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے جو بعد میں واپس لینا پڑے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت مزید پڑھیں