خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی مزید پڑھیں

چترال: افغان سرحد سے حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: چترال میں پاک ا فغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کا دو پاکستانی فوجی چوکیوں پر حملہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا، 12 حملہ آور دہشت گرد مارے گئے جبکہ چار جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

6 September 1965

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل سے ناکام بنایا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ یوم دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

Electricity

حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگراں وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی اور وزیر توانائی محمد علی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی۔ وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہر مزید پڑھیں

چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کے اسٹے آرڈرز ہیں، خفیہ رپورٹ میں انکشاف

لاہور: پنجاب حکومت کو پیش کی گئی خفیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی (اسٹے آرڈرز) ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مزید پڑھیں

Pakistan Stock Exchange

معاشی بحالی کمیٹی، اسٹاک کمپنیوں کیلیے ریلیف، مہنگائی، بجلی اور ڈالر جیسے مسائل نظر انداز

اسلام آباد: نگران حکومت نے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لانے کیلیے کمپنیوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ان مراعات سے فائدہ اٹھانے کیلیے زیادہ سے زیادہ کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ میں رجسٹرڈ ہوں، تاہم مہنگائی‘ روپے کی بے مزید پڑھیں