فیصل آباد؛ ایریا منیجر اور 8 بینک برانچز کا عملہ 1 ارب لیکر بیرون ملک فرار

فیصل آباد: مدینہ ٹاؤن میں نجی بینک کا ایریا منیجر اکاؤنٹ ہولڈرز کے ایک ارب روپے سے زائد لے کر بیرون ملک فرار ہوگیا، شکایات پر ایف آئی اے اور بینک کی ٹیم نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف مزید پڑھیں

مراکش میں شدید زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا، 600 سے زیادہ افراد ہلاک

رباط: مراکش میں خوفناک زلزلے سے قیامت صغریٰ برپا ہو گئی۔ قدرتی آفت میں 600 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مراکش میں تباہ کن زلزلے کی شدت مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی نے آفیشل سکریٹ ایکٹ ،آرمی ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ شعیب شاہین کے ذریعے آئین مزید پڑھیں

افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ افغان دہشت گردوں کے ہاتھ لگ چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر حالیہ واقعہ سے متعلق عبوری افغان حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن، فوری مقدمہ اور گرفتاری کی ہدایات

راولپنڈی: حکومت نے بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں حکام نے متعلقہ اداروں کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کو سخت ہدایات جاری کردیں مزید پڑھیں