Ministry of foriegn Affairs

پاکستانی حدود میں عمارت کی تعمیر قبول نہیں، دفتر خارجہ کا افغانستان کو جواب

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ںے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر بدستور بند

اسلام آباد: پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ اتوار کو پانچویں روز بھی بدستور بند رہی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپ مزید پڑھیں

Park Army

چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں مزید پڑھیں

PPPP

اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں۔ حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام مزید پڑھیں

اسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ ںگراں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت مزید پڑھیں

پہلی سہ ماہی میں 3300 پاکستانی کمپنیوں کی دبئی چیمبر میں شمولیت

دبئی: سال رواں کی پہلی سہ ماہی میں 3300 پاکستانی کمپنیوں نے دبئی چیمبر آف کامرس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ سال رواں 2023 کی پہلی سہ ماہی میں تین ہزار300 پاکستانی کمپنیوں نے دبئی چیمبر آف کامرس میں شمولیت مزید پڑھیں