Court Order

سائفر کیس؛ عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

صدر مملکت کے انتخابات سے متعلق خط پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کیے جانے کے خط کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے خط کے معاملے پر کل مزید پڑھیں

Electric Meter

وزارتیں اور سرکاری ادارے بجلی بلز کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد: وفاق میں موجود مختلف وزارتیں ، ڈویژنز اورسرکاری ادارے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے کروڑوں کےنادہندہ نکلے۔ ذرائع کے مطابق دفترخارجہ 14 کروڑ32 لاکھ81 ہزار روپے سے زائد کا نادہندہ ہے۔ بی بلاک میں مختلف وزارتیں مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے درمیان بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہوسکی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس مزید پڑھیں