’بھٹو مرچکا ہے‘: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری

لاہور: مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان چھڑنے والی لفظی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے ایک دوسرے پر خوب لفظی گولہ باری کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مہنگا پیٹرول؛ راولپنڈی کے تاجروں کا روزگار بچاؤ تحریک چلانے کا اعلان

راولپنڈی: راولپنڈی کے تاجروں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر روزگار بچاؤ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ مہنگائی پر راولپنڈی آل پاکستان ریسٹورنٹ ایکشن کمیٹی کا شدید ردعمل سامنے آگیا تاجروں نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف مزید پڑھیں

Public Transport

پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ساتھ ہی پبلک ٹرانسپورٹروں نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا۔ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی اچانک اضافے نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ ایک ماہ میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود عمرہ زائرین اور مسافر رُل گئے

کراچی: بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود قومی فضائی کمپنی کا فضائی آپریشن بدستور جزوی طور پر متاثر ہے، جس سے عمرہ زائرین سمیت دیگر مسافر رُل گئے۔ قومی ائرلائن کی کئی مزید پڑھیں

Jamat e Islami

پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنوں کا اعلان

لاہور: پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اضافے کو مسترد کرتے مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد ایک سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے

نیب ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس نیب کے پاس جائےگا۔ سابق وزرائے اعظم نواز شریف، شاہد خاقان عباسی، یوسف رضا گیلانی کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے۔ شہبازشریف، راجہ پرویز اشرف، مزید پڑھیں