بیرونی فنانسنگ کے تحت 4.5 ارب ڈالر نہ ملنے کا خدشہ، آئی ایم ایف پروگرام میں مشکلات

اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی فنانسنگ پلان میں سے تقریباً 4.5 ارب ڈالر نہ ملنے کا خدشہ ہے جبکہ قرضوں کے اخراجات کا تخمینہ کم لگانے کی وجہ سے بجٹ میں مزید 1 ٹریلین روپے کا اضافہ ہو سکتا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزارت مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ کی سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے کیسز کو ترجیح

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سیاسی مقدمات کے بجائے عام شہریوں کے مقدمات کو ترجیح،آئندہ تین روز میں کرمنل اور سول مقدمات سنے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں 20تا 22ستمبر کی کاز لسٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق مزید پڑھیں

PPPP

ن لیگ نے بندوبست کیا ہے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو، شکایت بھی اسی سے ہے، بلاول

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے اور مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے لاہور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ؛ سرمایہ کاری پر 24 گھنٹے میں 6 ماہ کا ویزا، 103 ممالک کیلیے پالیسی تبدیل

اسلام آباد: سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزا 24گھنٹے میں جاری ہو گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے بزنس، سرمایہ کاری اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مزید پڑھیں

بھارت، کینیڈا تعلقات مزید کشیدہ؛ کینیڈا نے ’ را ‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا

ٹورنٹو: بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے جب کہ کینیڈا نے بھارتی سفارتکار اور ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے، کینیڈا مزید پڑھیں